تلنگانہ
تلنگانہ اسمبلی نے میونسپل ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی
اتوار کو اسمبلی میں اس بل پر تفصیلی بحث ہوئی۔ بحث کے بعد ایوان کے تمام ارکان نے بل کے نفاذ کے لیے اپنی منظوری دی۔
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی نے میونسپل ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔
اتوار کو اسمبلی میں اس بل پر تفصیلی بحث ہوئی۔ بحث کے بعد ایوان کے تمام ارکان نے بل کے نفاذ کے لیے اپنی منظوری دی۔
اسپیکر گڈم پرساد نے ایوان میں اعلان کیا کہ میونسپل ایکٹ ترمیمی بل کو باضابطہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے۔