مشرق وسطیٰ

اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 683 ہو ئی

غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 34,683 ہو گئی ہے۔

غزہ: غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 34,683 ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق
ایران عالمِ اسلام کی پہلی دفاعی لائن ہے صیہونی صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں
جنگ بندی یا محض دکھاوا، غزہ، لبنان اور ایران میں حملے جاری
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور

حماس کے زیر انتظام محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں 29 افراد شہید اور 110 زخمی ہوئے۔

گزشتہ اکتوبر سے جاری فلسطین – اسرائیل جنگ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34,683 ہو گئی ہے جب کہ اب تک 78,018 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔