تلنگانہحیدرآباد

تلنگانہ:سائبرجرائم کی روک تھام کیلئے بیداری پروگرام

سائبر جرائم کی روک تھام کے سلسلہ میں سے عوام میں بیداری پیدا کے لیے پولیس کئی بیداری پروگراموں کا اہتمام کررہی ہے۔

حیدرآباد: سائبر جرائم کی روک تھام کے سلسلہ میں سے عوام میں بیداری پیدا کے لیے پولیس کئی بیداری پروگراموں کا اہتمام کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں
سادات بیت المال فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق سادات میں راشن کی تقسیم
پورے شعور کے ساتھ قرآن کے پیغام کو سمجھیں اور اس کی دعوت پر لبیک کہیں: جماعت اسلامی کے جلسہ استقبالِ رمضان
این آئی ٹی ورنگل میں بین الاقوامی یومِ خواتین کا شاندار انعقاد، ڈی آر ڈی او سائنسدان کی خصوصی گفتگو
ایل آر ایس درخواست گزاروں کے لیے خوشخبری، فیس پر خصوصی رعایت
ورنگل پولیس کے نئے سونگھنے والے کتے فورس میں شامل، کمشنر کا معائنہ

اے سی پی محمد غوث کی قیادت میں حیدرآباد کے سعید آبادکے ایک کالج میں ایسا ہی ایک سائبرجرائم بیداری پروگرام منعد کیا گیا۔

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ کس طرح بعض افراد بڑھتی ہوئی ٹکنالوجی کا فائدہ اٹھا کر سائبر جرائم کر رہے ہیں۔ طلباء کو بتایا گیا کہ سائبر دھوکہ سے بچنے کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔