تلنگانہ

تلنگانہ: مقفل مکان میں چوری کی واردات

شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ کیسرا کے چریالہ گاوں میں مقفل مکان کونشانہ بناتے ہوئے چوری کی واردات انجام دی گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ کیسرا کے چریالہ گاوں میں مقفل مکان کونشانہ بناتے ہوئے چوری کی واردات انجام دی گئی۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

رات دیرگئے چور، مکان پہنچے اور قفل کوتوڑکر اندرداخل ہوکر11ہزارروپئے نقد رقم کے ساتھ ساتھ دوتولے کے طلائی زیورات کی چوری کری۔

اس واردات کا علم اُس وقت ہواجب مکان مالک اپنے ارکان خاندان کے ساتھ گھر واپس ہوا۔

وہ کسی تقریب میں شرکت کیلئے گیا ہوا تھا۔اس سلسلہ میں پولیس سے شکایت کی گئی۔