تلنگانہ

تلنگانہ: ای۔کے وائی سی نہ کروانے والے افراد کا راشن روک دینے محکمہ سیول سپلائز کا انتباہ

حکام نے کئی بار ہدایت کی ہے کہ راشن کارڈ کے تمام ارکان اپنی قریبی راشن دکان پر جائیں ای۔پاس مشین پر بائیومیٹرک فنگر پرنٹس کے ذریعہ اپ ڈیٹ کروائیں۔ صرف ای۔کے وائی سی مکمل کرنے والے ہی راشن حاصل کر سکیں گے بصورت دیگر راشن فراہم نہیں کیا جائے گا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے محکمہ سیول سپلائز نے واضح کیا ہے کہ ای۔کے وائی سی لازمی ہے اور اس عمل کو مکمل نہ کرنے والوں کا راشن کا کوٹہ روک دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش
نارائن پیٹ ضلع کو ختم کرنے کی افواہوں پر بی جے پی کا سخت ردعمل، ڈی کے ارونا کا انتباہ

حکام نے کئی بار ہدایت کی ہے کہ راشن کارڈ کے تمام ارکان اپنی قریبی راشن دکان پر جائیں ای۔پاس مشین پر بائیومیٹرک فنگر پرنٹس کے ذریعہ اپ ڈیٹ کروائیں۔ صرف ای۔کے وائی سی مکمل کرنے والے ہی راشن حاصل کر سکیں گے بصورت دیگر راشن فراہم نہیں کیا جائے گا۔

محکمہ سیول سپلائز نے آخری تاریخ 31 دسمبرمقرر کی ہے، اس تاریخ ٹخ ای۔کے وائی سی مکمل نہ کرنے والے راشن کارڈس رکھنے والوں کا راشن کا کوٹہ معطل رہے گا۔