تلنگانہ

تلنگانہ انتخابات۔کانگریس امیدوارراج گوپال ریڈی کی کار کی تلاشی

منوگوڑو کانگریس امیدوار راج گوپال ریڈی کی کار کی پولیس نے تلاشی لی۔

حیدرآباد: منوگوڑو کانگریس امیدوار راج گوپال ریڈی کی کار کی پولیس نے تلاشی لی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی کے کام میں شدت پیدا کردی ہے۔

منوگوڑومنڈل کے کوریٹی کلادیہات میں وہ انتخابی تشہیری مہم کیلئے جارہے تھے کہ گوڈاکوروچیک پوسٹ کے قریب پولیس نے ان کی کار کوروکا اور اس کی تلاشی لی۔

راج گوپال ریڈی نے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کیا اور تلاشی کے بعد وہ وہاں سے اپنی کار میں روانہ ہوگئے۔

a3w
a3w