تلنگانہ

تلنگانہ: ضعیف شخص ٹرین کی ٹکر سے ہلاک: ویڈیو

ٹرین کی پٹریوں کو عبورکرنے کے دوران ایک ضعیف شخص ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: ٹرین کی پٹریوں کو عبورکرنے کے دوران ایک ضعیف شخص ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
پرامن سماج کی تشکیل کیلئے مہاتما بدھ کی تعلیمات ضروری: ریونت ریڈی
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
این آئی ٹی ورنگل میں بین الاقوامی یومِ خواتین کا شاندار انعقاد، ڈی آر ڈی او سائنسدان کی خصوصی گفتگو
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

یہ واقعہ منگل کی شب بی بی نگر کے قریب پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق ضعیف شخص ٹرین کے انجن میں پھنس گیا۔ ٹرین کے گھٹکیسر پہنچے تک اس کی لاش انجن پر لٹک گئی۔

لوکو پائلٹ نے اس کی لاش کو دیکھا اور ٹرین روک دی۔اس نے ریلوے پولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس نے وہاں پہنچ کر ضابطہ کی کارروائی کی۔