تلنگانہ
تلنگانہ: حسن آباد کے بی جے پی انچارج کانگریس میں شامل
تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کے حسن آباد کے بی جے پی انچارج بی شری رام چکرورتی نے کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کے حسن آباد کے بی جے پی انچارج بی شری رام چکرورتی نے کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔
ان کے ساتھ ان کے حامی بھی موجود تھے۔انہوں نے آج وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکرکی موجودگی میں جوبلی ہلز میں وزیراعلی ریونت ریڈی سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیراعلی نے انہیں پارٹی کا کھنڈواپہنایااوران کا کانگریس میں استقبال کیا۔