تلنگانہ

تلنگانہ: گاڑیوں کی روکنے کے دوران لاری کی ٹکرسے ہوم گارڈ ہلاک

ضلع کے سبھاش سنٹر کے قریب یہ ہوم گارڈ جس کی شناخت اوپیندر چاری کے طورپرکی گئی ہے، گاڑیوں کی تلاشی کی ڈیوٹی انجام دے رہاتھا کہ اس نے لاری کو روکنے کی کوشش کی تاہم لاری ڈرائیور نے اس کو ٹکر دے دی۔

حیدرآباد: گاڑیوں کی روکنے کے دوران لاری کی ٹکرسے ہوم گارڈ ہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ یادادری بھونگیرضلع میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

ضلع کے سبھاش سنٹر کے قریب یہ ہوم گارڈ جس کی شناخت اوپیندر چاری کے طورپرکی گئی ہے، گاڑیوں کی تلاشی کی ڈیوٹی انجام دے رہاتھا کہ اس نے لاری کو روکنے کی کوشش کی تاہم لاری ڈرائیور نے اس کو ٹکر دے دی۔

حادثہ اتنا خطرناک تھاکہ وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔چاری، رامناپیٹ پولیس اسٹیشن میں ہوم گارڈ کے طورپر کام کرتا تھا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔