حیدرآباد

تلنگانہ: ایک شخص کے قتل کی واردات

تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے سداشیوپیٹ ٹاون میں ایک شخص کے قتل کی واردات پیش آئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے سداشیوپیٹ ٹاون میں ایک شخص کے قتل کی واردات پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز

مقتول کی شناخت سدھا پور کالونی کے رہنے والے 32سالہ انل کے طور پر کی گئی ہے۔ اس کا گلا کٹا ہوا پایا گیا اور اس کے جسم پر کئی زخم تھے۔

اس سلسلہ میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سداشیوا پیٹ کے کمیونٹی ہیلت سنٹر منتقل کیا گیا۔

پولیس قاتلوں کی شناخت کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے۔