تلنگانہ
لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پرتلنگانہ کے وزیرپونم پربھاکرکی مبارکباد
وزیرموصوف نے عوام سے اپیل کی کہ وہ لڑکیوں کے سنہری مستقبل لئے لیے ان کے ساتھ کھڑے رہیں اور انہیں ہر میدان میں آگے بڑھنے کا موقع فراہم کریں۔
حیدرآباد: آج تلنگانہ بھر میں لڑکیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے عوام کو مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ سماج میں لڑکیوں کو مساوی حقوق دینا اور ہر شعبہ میں ان کی حوصلہ افزائی کرنا حکومت کی اہم ترجیح ہے۔
وزیرموصوف نے عوام سے اپیل کی کہ وہ لڑکیوں کے سنہری مستقبل لئے لیے ان کے ساتھ کھڑے رہیں اور انہیں ہر میدان میں آگے بڑھنے کا موقع فراہم کریں۔