تلنگانہ

تلنگانہ:چلتی کار شعلہ پوش۔مسافرین محفوظ

بیجاپورہائی وے پراچانک چلتی کارمیں آگ لگ گئی۔اس کے ساتھ ہی کار چلانے والے نے سڑک کے کنارے اس کار کو روک دیا اور فوری اس میں سوار افراد باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے جس کے نتیجہ میں ان کی جان بچ گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں چلتی کار میں آگ لگ گئی۔یہ واقعہ ضلع کے حیدرآباد۔

متعلقہ خبریں
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کی جانب سے تانڈور میں “خون عطیہ کیمپ”کا انعقاد
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

بیجاپورہائی وے پراچانک چلتی کارمیں آگ لگ گئی۔اس کے ساتھ ہی کار چلانے والے نے سڑک کے کنارے اس کار کو روک دیا اور فوری اس میں سوار افراد باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے جس کے نتیجہ میں ان کی جان بچ گئی۔

اس واقعہ میں کار جل کرمکمل طورپرخاکستر ہوگئی۔کار میں سفر کرنے والوں کا تعلق محبوب نگر ضلع سے ہے۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔