تلنگانہ

تلنگانہ:فوڈپوائزنگ واقعہ کے خلاف والدین کااحتجاج

تلنگانہ کے محبوب آباد کے گروکل اسکول میں فوڈ پوائزنگ کاواقعہ پیش آیا۔ضلع کے کیسمدرم منڈل میں کستوربا گاندھی گروکل میں پیش آئے اس واقعہ پر طالبات کے والدین نے تشویش کااظہارکیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے محبوب آباد کے گروکل اسکول میں فوڈ پوائزنگ کاواقعہ پیش آیا۔ضلع کے کیسمدرم منڈل میں کستوربا گاندھی گروکل میں پیش آئے اس واقعہ پر طالبات کے والدین نے تشویش کااظہارکیا۔

متعلقہ خبریں
ٹاملناڈو کالج کے 42 طلبہ ہاسٹل میں ڈنر کھانے کے بعد بیمار
نوافل اور ذکر الہٰی نفسیاتی امراض کا بہترین علاج، ”انسانی نفسیات کی گرہیں“ کی رسم اجرا سے ڈاکٹرس کا خطاب
عدلِ فاروقی کی جھلک: عمر بن عبدالعزیزؒ کا مثالی عہد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کاخطاب
گنگا جمنی ثقافت کا عملی مظاہرہ، میدک میں قومی یکجہتی کی مثال قائم
ریاستوں اور زمینوں کی تقسیم  سے دل  تقسیم نہین ہوتے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لڑکیوں کے بہتر علاج کو یقینی بنایاجائے۔انہوں نے تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کو اس بات کی اطلاع نہیں دی گئی اور لڑکیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔

انہوں نے اس واقعہ کے خلاف احتجاج کیا۔