تلنگانہ

تلنگانہ: نلگنڈہ میں سڑک حادثہ۔دو افراد ہلاک

یہ حادثہ نارکٹ پلی ادنکی روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب چینئی سے تعلق رکھنے والی ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کا ٹائر پھٹ پڑا جس کے نتیجہ میں بس نے بائیک کو ٹکر دے دی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے نارکٹ پلی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
کھمم میں ایم ایل سی گریجویٹ انتخاب، پرامن رائے دہی
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

یہ حادثہ نارکٹ پلی ادنکی روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب چینئی سے تعلق رکھنے والی ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کا ٹائر پھٹ پڑا جس کے نتیجہ میں بس نے بائیک کو ٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں دو افراد کی موت ہو گئی اور 6 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

حادثہ کے بعد بس قریبی کھیت میں جاگری۔حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔

بس کے پانچ مسافرین بھی اس حادثہ میں زخمی ہوئے۔ان کو علاج کے لیے میریال گوڑہ کیایریا اسپتال منتقل کیاگیا۔

حکام نے مرنے والوں کی شناخت چھتیس گڑھ کے رہنے والوں کے طورپر کی ہے۔ کے طور پر کی ہے۔