تلنگانہ

تلنگانہ: کار سے 88.43لاکھ روپئے کی رقم ضبط

تلنگانہ کے ضلع میدک کی پولیس نے ایک کار سے 88.43لاکھ روپئے کی رقم ضبط کرلی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع میدک کی پولیس نے ایک کار سے 88.43لاکھ روپئے کی رقم ضبط کرلی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
کے سی آر کی حکمرانی ریاست کے عوام کیلئے باعث فخر: ہریش راؤ
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

یہ رقم اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں دوباک کو منتقل کی جارہی تھی۔

بتایاجاتا ہے کہ یہ رقم رائے دہندوں میں تقسیم کرنے کیلئے لے جائی جارہی تھی۔

یہ رقم 37بیگس میں تھی۔پولیس نے اس رقم اورکارکوضبط کرلیا۔

ساتھ ہی اس رقم کو منتقل کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔

a3w
a3w