جرائم و حادثات
تلنگانہ:آرٹی سی بس درخت سے ٹکرا گئی۔ مسافرین شدید زخمی
آرٹی سی بس کے درخت سے ٹکراجانے کے نتیجہ میں بس میں سوار مسافرین شدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے سولکاپلی۔
حیدرآباد: آرٹی سی بس کے درخت سے ٹکراجانے کے نتیجہ میں بس میں سوار مسافرین شدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے سولکاپلی۔
پٹن چیروکی شاہراہ پراُس وقت پیش آیاجب بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس سڑک سے متصل درخت سے ٹکراگئی۔
یہ بس نرساپورڈپو کی ہے۔زخمیوں کو علاج کیلئے پٹن چیرو کے سرکاری اسپتال منتقل کردیاگیا۔سمجھاجاتا ہے کہ تیزرفتاری حادثہ کی وجہ ہے۔