حیدرآباد

تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی گیٹ تیار

عہدیداروں نے بتایا کہ اسی نئے گیٹ سے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی، وزراء اور ایم ایل ایز آمد و رفت کریں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ ریاستی سکریٹریٹ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی نئی گیٹ تیار ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں
کانگریس میں شامل ہونے بی آر ایس کے ایک اور ایم ایل اے کا فیصلہ
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

عہدیداروں نے بتایا کہ اسی نئے گیٹ سے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی، وزراء اور ایم ایل ایز آمد و رفت کریں گے۔

ماضی میں سکریٹریٹ کے اطراف چار بڑے گیٹ تھے، لیکن مشرقی جانب والے گیٹ کو مکمل طور پر بند کر کے وہاں گرِلز لگا دی گئی تھیں۔ اب اسی کے قریب نیا گیٹ تیار کیا گیا ہے۔

اس گیٹ کے سامنے گاڑیوں کی آمد و رفت کو آسان بنانے کے لیے نئی تارکول کی سڑک بھی بنائی جا رہی ہے۔