تلنگانہ
تلنگانہ: اپارٹمنٹ کی دوسری منزل پر اژدھے کی موجودگی سے سنسنی
اطلاعات کے مطابق اپارٹمنٹ کی دوسری منزل پر یہ اژدھادیکھاگیا۔اس پر پریشان اپارٹمنٹ میں رہنے والوں نے فوری طورپرمحکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو چوکس کیا۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری ضلع کے باچوپلی میں کچھ دیر کیلئے سنسنی پھیل گئی کیونکہ ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں اژدھاپایاگیا۔
اطلاعات کے مطابق اپارٹمنٹ کی دوسری منزل پر یہ اژدھادیکھاگیا۔اس پر پریشان اپارٹمنٹ میں رہنے والوں نے فوری طورپرمحکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو چوکس کیا۔
بعد ازاں یہ عہدیدار وہاں پہنچے اور اس کو پکڑکر جنگل میں چھوڑدیا۔