تلنگانہ
تلنگانہ ٹیٹ کے نتائج جاری
تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچر اہلیتی ٹسٹ(ٹیٹ) کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔ 15 ستمبر کو ہوئے اس امتحان کے نتائج آج جاری کیے گئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچر اہلیتی ٹسٹ(ٹیٹ) کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔ 15 ستمبر کو ہوئے اس امتحان کے نتائج آج جاری کیے گئے۔
امیدوار سرکاری ویب سائٹ https://tstet.cgg.gov.in/ پر نتائج ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ٹی ایس ٹیٹ پیپر-1 میں 2.26 لاکھ امیدوار اور پیپر-2 میں 1.90 لاکھ امیدواروں نے شرکت کی۔
یہ امتحانات 15 ستمبر کو ہوئے تھے اور ٹیٹ پرائمری کی 20 ستمبر کو جاری کی گئی تھی۔ امیدواروں سے 23 ستمبر تک اعتراضات وصول کئے گئے تھے۔