تلنگانہ

تلنگانہ: سڑک حادثہ میں تین افرادہلاک

یہ حادثہ جگتیال رورل منڈل کے تکلاپلی اور اننتارم کے قریب اُس وقت پیش آیا جب دوبائیکس کا تصادم ہوگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افرادہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
نئی اسکیمات پر عمل آوری سے خزانے پر 45ہزار کروڑ کا بوجھ : بھٹی وکرامارکا
ڈبل بیڈروم امکنہ، 10 لاکھ درخواستیں وصول: پونم پربھاکر
دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونا جمعیۃ علماء کی فطرت نہیں : حافظ پیر خلیق احمد
اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کوچار ماہی مفت فاونڈیشن کورس کی تاریخ میں توسیع

یہ حادثہ جگتیال رورل منڈل کے تکلاپلی اور اننتارم کے قریب اُس وقت پیش آیا جب دوبائیکس کا تصادم ہوگیا۔

اس حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثہ اتناخطرناک تھا کہ جگتیال رورل منڈل کے جابتا پور کے اروند اور سائی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ علاج کے دوران کونڈاپور کے رہنے والے ومشی کی موت ہوگئی۔

ومشی، گزشتہ ہفتے خلیج سے واپس ہوا تھا۔