تلنگانہ

تلنگانہ: چھت سے پانی کااخراج، طلبا کلاس روم میں چھتریاں پکڑکر بیٹھنے پرمجبور: ویڈیو

ہائی اسکول کی ایک کلاس روم میں طلباچھتریاں پکڑکر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہوگئے

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع منچریال کے کُشناپلی گاوں کے ضلع پریشد ہائی اسکول کی ایک کلاس روم میں طلباچھتریاں پکڑکر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہوگئے کیونکہ کلاس روم کی چھت یانی کااخراج عمل میں آرہا ہے۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

اس واقعہ کاویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

جس کے بعد ان طلبا کے والدین نے محکمہ تعلیمات کے حکام سے مطالبہ کیاکہ ان کے بچوں کی سلامتی کویقینی بنانے کیلئے اسکول کی عمارت کی چھت کی مرمت کا کام فوری طورپر کروایاجائے۔