تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں درجہ حرارت 8.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ

محکمہ موسمیات کی جانب سے رپورٹ کے مطابق، تلنگانہ کے مختلف مقامات پر آئندہ دو دنوں کے دوران اقل ترین درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری سیلسیس کم رہنے کا امکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے رپورٹ کے مطابق، تلنگانہ کے مختلف مقامات پر آئندہ دو دنوں کے دوران اقل ترین درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری سیلسیس کم رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

روزانہ کے موسمی بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ ریاست بھر میں آئندہ سات دنوں تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ گزشتہ روزعادل آباد میں اقل ترین درجہ حرارت 8.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔