تلنگانہ

تلنگانہ کے عادل آباد میں درجہ حرارت 44.8ڈگری درج

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 5دنوں کے دوران تلنگانہ میں اعظم ترین درجہ حرارت میں دو تاتین ڈگری کا بتدریج اضافہ ہوگا۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 5دنوں کے دوران تلنگانہ میں اعظم ترین درجہ حرارت میں دو تاتین ڈگری کا بتدریج اضافہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد

محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ یکم اور 2جون کو تلنگانہ کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کاامکان ہے۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ریاست کے کئی مقامات پر بارش ہوئی۔

اعظم ترین درجہ حرارت 44.8ڈگری سلسیس عادل آباد میں اتوار کو درج کیاگیا۔