حیدرآباد

تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران درجہ حرارت میں تین ڈگری اضافہ کا امکان

حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران درجہ حرارت میں تین ڈگری اضافہ کا امکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران درجہ حرارت میں تین ڈگری اضافہ کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
اولیاء اللہ کے آستانے امن و سلامتی، یکجہتی اور بھائی چارہ کے مراکز،ہنری مارٹن انسٹیٹیوٹ کے غیر ملکی طلباء کا دورہ درگاہ حضرت برہنہ شاہؒ
زیارتِ قبور سنتِ نبویؐ، شبِ برات میں خاص روحانی اہمیت کی حامل: صابر پاشاہ
جماعت اسلامی ہند کا "احترام انسانیت” مہم کا اختتامی جلسہ حیدرآباد میں
کمشنرحیدرا نے میڈارم جاترا میں درشن کئے
محبت کی سرزمین ہندوستان، ونستھلی پورم میں مسجد قادریہ کے زیر اہتمام شاندار جشنِ یومِ جمہوریہ

اگرچہ منگل کو کئی مقامات پر بارش ہوئی لیکن ریاست کے کئی مقامات پر درجہ حرارت میں اضافہ درج کیاجارہا ہے۔

کئی اضلاع میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے زائد درج کیاگیا۔ سوریا پیٹ ضلع کے کیتاوری گوڑم میں اعظم ترین درجہ حرارت 42.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے جلورپاڈو میں اعظم ترین درجہ حرارت 42.5، منچریال ضلع کے کومیرا اور کونڈاپور میں 42.4، جے شنکر بھوپال پلی ضلع کے پیڈم پیٹا میں 42.2، منچریال کے کوال ٹائیگر ریزرو میں 42، پداپلی ضلع ، ضلع منچریال میں 41 ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران درجہ حرارت میں تین ڈگری اضافہ کا امکان ہے۔

ذریعہ
یواین آئی