جنوبی بھارت
پیارے کرناٹک،نفرت کو مسترد کریں،کویتا کا ٹوئیٹ
حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون سازکونسل کے کویتا نے کرناٹک میں جاری رائے دہی کے موقع پر ٹوئیٹ کیا۔
حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون سازکونسل کے کویتا نے کرناٹک میں جاری رائے دہی کے موقع پر ٹوئیٹ کیا۔
اش ٹوئیٹ میں نفرت کو مسترد کرنے کی رائے دہندوں سے خواہش کی۔
سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پرسرگرم کویتا نے انگریزی زبان میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا”پیارے کرناٹک،نفرت کو مسترد کریں!،ترقی، خوشحالی اور سماج و عوام کی بہتری کے لئے ووٹ دیں“۔