حیدرآباد
پٹن چیرومیں درجہ حرارت10.2ڈگری درج
حیدرآباد میں اقل ترین درجہ حرارت15.1ڈگری سلسیس کل شب درج کیاگیا۔محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ سات دنوں کے دوران ریاست میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے پٹن چیرومیں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اقل ترین درجہ حرارت10.2ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔حیدرآباد میں اقل ترین درجہ حرارت15.1ڈگری سلسیس کل شب درج کیاگیا۔محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ سات دنوں کے دوران ریاست میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔