آندھراپردیش
اے پی کے پاڈیرو میں درجہ حرارت 5 ڈگری تک گر گیا
ایک جانب شدید سردی جبکہ دوسری جانب کہر کے باعث علاقہ منفرد موسمی کیفیت دیکھی جارہی ہے۔ پاڈیروسے پوتھوراجو گوڈی کے درمیان موسم نہایت خوشگوار اور دلکش نظر آ رہا ہے۔
حیدرآباد: اے پی کے پاڈیروکے ایجنسی علاقوں میں اقل ترین درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ الوری ضلع کے پاڈیرواور اس کے اطراف میں اقل ترین حرارت 5 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا ہے۔
ایک جانب شدید سردی جبکہ دوسری جانب کہر کے باعث علاقہ منفرد موسمی کیفیت دیکھی جارہی ہے۔ پاڈیروسے پوتھوراجو گوڈی کے درمیان موسم نہایت خوشگوار اور دلکش نظر آ رہا ہے۔