جرائم و حادثات

مندرکی دیوارگرپڑی،3 سالہ لڑکا ہلاک

اس لڑکے کی شناخت ہمانشو کے طورپر کی گئی ہے۔اس واقعہ میں اس کا 5سالہ بھائی دیوانش زخمی ہوگیا جس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیاجہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

حیدرآباد: مندر کی دیوار گرنے کے نتیجہ میں ایک تین سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع سوریاپیٹ کے آتماکورایس منڈل میں ایک مندرکے قریب پیش آیا۔اس مندر کے قریب یہ لڑکا کھیل رہا تھا کہ ا س کی دیوار کے گرنے کے سبب وہ ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
پانی کے گڑھے میں گرکر 6 سالہ لڑکا ہلاک
ملگ میں پرچم کا پول برقی تاروں سے ٹکراگیا، 2ہلاک
کامیابی پر بی جے پی کا چیف منسٹر بی سی قائد ہوگا
ماہنامہ آجکل کے سابق مدیر شہباز حسین کا مختصر علالت کے بعد انتقال
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر برائن بوتھ چل بسے

اس لڑکے کی شناخت ہمانشو کے طورپر کی گئی ہے۔اس واقعہ میں اس کا 5سالہ بھائی دیوانش زخمی ہوگیا جس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیاجہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

a3w
a3w