جرائم و حادثات
کار، ڈی سی ایم سے ٹکراگئی۔
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے بنجارہ ہلز روڈ نمبر 3 پر ایک کارسڑک پرٹہری ہوئی ڈی سی ایم گاڑی سے ٹکرا گئی۔

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے بنجارہ ہلز روڈ نمبر 3 پر ایک کارسڑک پرٹہری ہوئی ڈی سی ایم گاڑی سے ٹکرا گئی۔
یہ حادثہ پیر کی صبح رینبو اسپتال کے سامنے پیش آیا جس میں سیکورٹی گارڈ اور دیگر دو افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔
بتایاجاتا ہے کہ یہ حادثہ نشہ کی حالت میں گاڑی چلانے کے سبب پیش آیا۔
اس حادثہ میں کار کے سامنے کے حصہ کو شدیدنقصان پہنچا۔