جرائم و حادثات
حیدرآباد:نوجوان کی لاش دستیاب
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ حیات نگر کے قریب کنٹلور میں نوجوان کی لاش دستیاب ہوئی۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ حیات نگر کے قریب کنٹلور میں نوجوان کی لاش دستیاب ہوئی۔
پولیس نے اس کی شناخت ورنگل کے رہنے والے 23 سالہ راجیش کی حیثیت سے کی ہے۔
شبہ کیا جارہا ہے کہ اسے کہیں قتل کرکے لاش یہاں لاکرپھینک دی گئی ہے۔
پولیس نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد مقدمہ درج کر کے جانچ شروع کردی۔
a3w