انٹرٹینمنٹ

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں عامر خان کا خیرمقدم کیا (ویڈیو)

بالی ووڈ اداکار عامر خان ججس کے لئے فلم ”لاپتہ لیڈیز“ کی اسکریننگ سے قبل جمعہ کے دن سپریم کورٹ پہنچے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے ان کا خیرمقدم کیا۔

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار عامر خان ججس کے لئے فلم ”لاپتہ لیڈیز“ کی اسکریننگ سے قبل جمعہ کے دن سپریم کورٹ پہنچے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے ان کا خیرمقدم کیا۔

متعلقہ خبریں
عامر خان، کرن راؤ اور بیٹے کے ساتھ گھومنے نکل گئے
ورون دھون اور جانہوی کپور کی فلم بوال کا ٹریلر ریلیز
مذہبی مقامات قانون، سپریم کورٹ میں پیر کے دن سماعت
طاہر حسین کی درخواست ضمانت پرسپریم کورٹ کا منقسم فیصلہ
آتشبازی پر سال بھر امتناع ضروری: سپریم کورٹ

سی جے آئی نے کہا کہ میں عدالت میں بھگدڑ نہیں چاہتا، لیکن عامر خان کا خیرمقدم کرتا ہوں جو فلم کی اسکریننگ کے لئے یہاں آئے ہیں۔

کرن راؤ کی کائنڈلنگ پروڈکشنس اور عامر خان فلم پروڈکشنس کی پروڈیوز کردہ یہ فلم دیہی ہندوستان میں ٹرین کے سفر کے دوران حادثاتی طور پر دو دلہنوں کی ادلا بدلی کی کہانی بیان کرتی ہے۔