ایشیاء

افغانستان میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 70 ہوئی

افغانستان کے غور اور فریاب صوبوں میں سیلاب کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد تقریباً 70 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اطلاع افغان میڈیا نے دی۔

کابل: افغانستان کے غور اور فریاب صوبوں میں سیلاب کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد تقریباً 70 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اطلاع افغان میڈیا نے دی۔

متعلقہ خبریں
افغان شہریوں کو جاری ہزاروں پاکستانی پاسپورٹس کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات
پاکستانی چوکی پر حملہ، 5 فوجی اور 5 دہشت گرد ہلاک
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
چین نے طالبان کے سفیر کے کاغذات تقرر قبول کرلئے
افغانستان کے خلاف شکست تکلیف دہ: بٹلر

ہفتے کے روز اریانا نیوز براڈکاسٹر نے بتایا کہ غور میں سیلاب کی وجہ سے 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جب کہ 10 دیگر لاپتہ ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ فریاب میں مزید سات افراد ہلاک ہوئے۔

فریاب میں سیلاب سے 18 افراد ہلاک ہو ئے، طلوع نیوز کے نشریاتی ادارے نے ہفتے کے روز بتایا کہ صوبہ سر پول بھی اس آفت سے متاثر ہوا ہے۔