تلنگانہ

ملک کے کروڑوں ہندوؤں کا خواب پورا ہوگا: کے کویتا

بی آر ایس کے رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے کہا کہ آئندہ ماہ ایودھیامیں شری سیتا رام چندرا سوامی کا مجسمہ نصب کیے جانے سے ملک کے کروڑوں ہندوؤں کا خواب پورا ہوگا۔

حیدرآباد: بی آر ایس کے رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے کہا کہ آئندہ ماہ ایودھیامیں شری سیتا رام چندرا سوامی کا مجسمہ نصب کیے جانے سے ملک کے کروڑوں ہندوؤں کا خواب پورا ہوگا۔

رام مندر ٹرسٹ کی جانب سے بھگوان رام کی تصویر اور ویڈیو ایودھیا میں نصب کیے جانے سے متعلق جاری کی گئی، جس پر کے کویتا نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر ایکس پر پوسٹ کیا تھا۔

انھوں نے کہا کہ ایودھیا میں مندر تعمیر کیے جانے پر ملک اور تلنگانہ کے عوام خوش ہیں کہ ان کا خواب پورا ہوگیا ہے۔

a3w
a3w