تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع عادل آبادمیں سڑک حادثہ میں دو افرادہلاک

یہ حادثہ ضلع برسائی پیٹ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔حادثہ میں کار میں سوار دو افراد کی موت ہوگئی اور تین شدید زخمی افراد ۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع عادل آبادمیں پیش ائےسڑک حادثہ میں دو افرادہلاک ہوگیے۔

متعلقہ خبریں
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
سودی نظام کے خاتمہ کے بغیر غربت کا خاتمہ ممکن نہیں: نویں سالانہ اجلاس سیوا سوسائٹی محبوب نگر
’’سُرورُ القَلب‘‘ کی رسمِ اجراء درگاہ قاضی پیٹ میں انجام
ورنگل میں حضرت سید شاہ افضل بیابانی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس پر "یونٹی کانفرنس” کا انعقاد

یہ حادثہ ضلع برسائی پیٹ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔حادثہ میں کار میں سوار دو افراد کی موت ہوگئی اور تین شدید زخمی افراد ۔

زخمیوں کو علاج کے لیے سرکاری ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔مقامی لوگوں کے مطابق کار کے بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرانے سے دو افراد کی موقع پر موت ہوگئی اور ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ حادثہ پیر کی صبح پیش آیا ۔یہ کار بیلم پلی سے عادل آباد جارہی تھی۔ زخمیوں کی شناخت عادل آباد ضلع مستقر کے رکشا کالونی سے تعلق رکھنے والے اے راجو کے افراد خاندان کے طور پر ہوئی ہے۔