یوروپ

انسانی روبوٹ کی تیارکردہ پینٹنگ کروڑوں روپے میں نیلام (ویڈیو)

2.2 میٹر (7.5 فٹ) کی یہ پورٹریٹ، جس کا عنوان ”اے آئی گاڈ۔ پورٹریٹ آف ایلن ٹیورنگ“ہے‘ Ai-Da نے بنائی، جو دنیا کی پہلی انتہائی حقیقت پسند روبوٹ آرٹسٹ ہے ایک انسان نما روبوٹ نے ایک انگریز ریاضی دان ایلن ٹیورنگ کا ایک پورٹریٹ بنایا ہے۔

نیویارک (یو این آئی)2.2 میٹر (7.5 فٹ) کی یہ پورٹریٹ، جس کا عنوان ”اے آئی گاڈ۔ پورٹریٹ آف ایلن ٹیورنگ“ہے‘ Ai-Da نے بنائی، جو دنیا کی پہلی انتہائی حقیقت پسند روبوٹ آرٹسٹ ہے ایک انسان نما روبوٹ نے ایک انگریز ریاضی دان ایلن ٹیورنگ کا ایک پورٹریٹ بنایا ہے۔

متعلقہ خبریں
بالاصاحب ٹھاکرے کا 27 ہزار ہیروں سے تیار کردہ پورٹریٹ

یہ کسی بھی روبوٹ کا بنایاہوا پہلا آرٹ ورک ہے۔ یہ تصویر جمعرات کو نیویارک میں 1.08 ملین ڈالر 300,078,000 پاکستانی روپوں میں فروخت ہوئی ہے۔

2.2 میٹر (7.5 فٹ) کی یہ پورٹریٹ، جس کا عنوان "اے آئی گاڈ۔ پورٹریٹ آف ایلن ٹیورنگ” ہے، Ai-Da نے بنائی، جو دنیا کی پہلی انتہائی حقیقت پسند روبوٹ آرٹسٹ ہے۔

اس نے Sothebys میں نیلامی کے دوران $120000 سے $180000 کی پیشگی توقعات کو توڑ دیا۔

Photo Source: @MorningBrew