دہلی

کجریوال کے غیاب میں آتشی 15اگست کو ترنگا لہرائیں گی

حکومت دہلی کی کابینی وزیر آتشی اس یوم آزادی پر قومی دارالحکومت میں ترنگا لہرائیں گی۔ وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیر کے دن یہ اعلان کیا۔

نئی دہلی: حکومت دہلی کی کابینی وزیر آتشی اس یوم آزادی پر قومی دارالحکومت میں ترنگا لہرائیں گی۔ وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیر کے دن یہ اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں
شراب پالیسی کیس: کجریوال، سسوڈیا اور کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع
عام آدمی پارٹی قائد آتشی کو الیکشن کمیشن کی نوٹس
فلم ڈبل اسمارٹ کے آئٹم سانگ میں کے سی آر کی آواز کا استعمال۔ ایل بی نگر پولیس میں شکایت
کجریوال سنگین عارضہ میں مبتلا نہیں، درخواست ضمانت مسترد
کجریوال کی عبوری ضمانت میں توسیع سے عدالت کا انکار

انہوں نے چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال سے تہاڑ جیل میں ملاقات کے بعد جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ (جی اے ڈی) کو ضروری انتظامات کرنے کا حکم جاری کیا۔

انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر اروند کجریوال کے فیصلہ کے مطابق ان کے غیاب میں کابینی وزیر آتشی 15 اگست کو قومی پرچم لہرائیں گی۔

a3w
a3w