حیدرآباد

اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سابق  اگزیکٹیو ڈائرکٹر نے حیدرآباد میں سائیکل چلائی

ایرک سولہم نے گرین انڈیا چیلنج کے حصہ کے طورپر بیگم پیٹ میں پودالگایا۔انہوں نے آوٹررنگ روڈ کے قریب سولار روف سائیکلنگ ٹریک پر سائیکل چلائی۔

حیدرآباد: سرکردہ ماہرماحولیات ایرک سولہم نے حیدرآباد کا دورہ کیا۔انہوں نے گرین انڈیا چیلنج کے حصہ کے طورپر بیگم پیٹ میں پودالگایا۔انہوں نے آوٹررنگ روڈ کے قریب سولار روف سائیکلنگ ٹریک پر سائیکل چلائی۔

متعلقہ خبریں
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
بیگم پیٹ اسکول میں یوم اساتذہ تقریب، آدتیہ ریڈی کی شرکت اور خطاب

اقوامی متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سابق اگزیکٹیو ڈائرکٹر و بانی گرین بیلٹ اینڈ روڈ انسٹی ٹیوٹ نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر اس سائیکلنگ ٹریک کی ستائش کی۔انہوں نے کہاکہ اس طرح کی ٹریک انہوں نے کوریا میں دیکھی تھی۔

a3w
a3w