جرائم و حادثات

طلائی زیورات کیلئے پوتے نے دادی کا قتل کرکے مکان میں ہی لاش کو دفن کردیا

ملزم کی شناخت وینکٹیش کے طورپر کی گئی ہے۔اس بات کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے پوتے وینکٹیش کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے پوتے سے پوچھ گچھ شروع کردی۔

حیدرآباد: طلائی زیور کے لئے دادی کا قتل کرتے ہوئے پوتے نے مکان میں ہی اس کی لاش کو دفن کردیا۔یہ واردات آندھراپردیش کے ضلع کرنول کے پداماریڈو علاقہ میں پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی

ملزم کی شناخت وینکٹیش کے طورپر کی گئی ہے۔اس بات کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے پوتے وینکٹیش کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے پوتے سے پوچھ گچھ شروع کردی۔

بتایاجاتا ہے کہ پوتا، چند دنوں سے دادی سے ا س کے طلائی زیور دینے کیلئے اصرارکررہاتھاتاہم دادی اس سے انکار کررہی تھی جس پر اس نے برہمی کے عالم میں یہ واردات انجام دی۔