تلنگانہ

پریتیما ملٹی پلکس پر پولیس کا دھاوا، رقم ضبط

بتایاجاتا ہے کہ پولیس نے تقریبا6.5کروڑروپئے کی رقم ضبط کی۔یہ تھیٹر، بی آرایس لیڈر کے رشتہ دارکی بتائی جاتی ہے۔انتخابی اعلامیہ کی اجرائی سے چند گھنٹوں پہلے پولیس نے یہ کارروائی کی۔

حیدرآباد: پولیس نے تلنگانہ کے کریم نگرٹاون کے پریتیما ملٹی پلکس پر چھاپہ مارا۔پولیس کل شب دیڑھ بجے پہنچی اور صبح تک یہ تلاشی مہم جاری رہی۔پولیس، رقم کو چھپائے جانے کی اطلاع کے بعد ملٹی پلکس کی تلاشی لے رہی ہے۔

متعلقہ خبریں
لٹیرا گرفتار‘9.5 لاکھ روپئے برآمد جوبلی ہلزپولیس کی کاروائی
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
سام چیرٹی ٹرسٹ اینڈ ویلفیئر کی چیئرپرسن شیخ انجم کی سابق وزیر ہریش راؤ سے ملاقات
بی سی طبقات کو تحفظات کے بغیر انتخابات منظور نہیں، ریاست گیر عوامی تحریک کا اعلان: کویتا

بتایاجاتا ہے کہ پولیس نے تقریبا6.5کروڑروپئے کی رقم ضبط کی۔یہ تھیٹر، بی آرایس لیڈر کے رشتہ دارکی بتائی جاتی ہے۔انتخابی اعلامیہ کی اجرائی سے چند گھنٹوں پہلے پولیس نے یہ کارروائی کی۔