تلنگانہسوشیل میڈیا

ویڈیو: پٹرول پمپ پر آتشزدگی کا واقعہ ٹل گیا

پٹرول پمپ کے ملازمین کی بروقت چوکسی کے نتیجہ میں تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر میں ایک بڑاآگ کا واقعہ ٹل گیا۔

حیدر آباد: پٹرول پمپ کے ملازمین کی بروقت چوکسی کے نتیجہ میں تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر میں ایک بڑاآگ کا واقعہ ٹل گیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کے نواحی علاقہ کے ایک پٹرول پمپ پر ایک بڑی لاری پہنچی تاہم اس میں آگ لگ گئی۔

اس آگ کو دیکھتے ہوئے پٹرول پمپ کے ملازمین نے فوری چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے آگ کو بجھانے کا کام کیا جس کی وجہ سے ایک بڑاحادثہ ٹل گیا۔

اس واقعہ کاویڈیو وہاں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگیا۔

a3w
a3w