دہلی

جج نے عمر خالد کی درخواست ِ ضمانت کی سماعت سے خود کو علیحدہ کرلیا

جسٹس امیت شرما نے پیر کے دن جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی یو اے پی اے کیس میں درخواست ِ ضمانت کی سماعت سے خود کو علیحدہ کرلیا۔

نئی دہلی: جسٹس امیت شرما نے پیر کے دن جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی یو اے پی اے کیس میں درخواست ِ ضمانت کی سماعت سے خود کو علیحدہ کرلیا۔

متعلقہ خبریں
عمر خالد کی درخواست ِ ضمانت کی آج سماعت
شرجیل امام کی درخواست ضمانت کی جنوری میں سماعت
عمر خالد کی درخواست ضمانت کی سماعت
دہلی فسادات کیس ایک شخص کو ضمانت منظور

معاملہ کی لیسٹنگ جسٹس شرما اور جسٹس پرتیبھا ایم سنگھ کی ڈویژن بنچ پر ہوئی تھی۔

جسٹس سنگھ نے کہا کہ اب یہ معاملہ دوسری بنچ پر جائے گا اور 24جولائی کو سماعت ہوگی۔