آندھراپردیش

اے پی کے نئے گورنر جمعہ کو ذمہ داری سنبھالیں گے

چیف منسٹر نے ان کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے ان کااستقبال کیا۔حال ہی میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کرناٹک سے تعلق رکھنے والے عبدالنذیر کو اس تلگوریاست کا گورنر مقرر کیاتھا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے نامزد گورنرعبدالنذیر ریاست پہنچ گئے۔کل شب ان کا ایرپورٹ پر وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے استقبال کیا۔سپریم کورٹ کے سابق جج، عبدالنذیر جمعہ کویہ نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
مودی، گورنر کے ذریعہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کئے جانے پر خاموش کیوں ہے؟: ممتا بنرجی
مذہبی مقامات قانون، سپریم کورٹ میں پیر کے دن سماعت
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا

چیف منسٹر نے ان کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے ان کااستقبال کیا۔حال ہی میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کرناٹک سے تعلق رکھنے والے عبدالنذیر کو اس تلگوریاست کا گورنر مقرر کیاتھا جبکہ اے پی کے موجودہ گورنر وشوابھوشن ہری چندن جن کا تعلق اوڈیشہ سے ہے، کو چھتیس گڑھ کاگورنر بنایاگیاہے۔