دہلی
ویڈیو: مائیکرو فونس بند کرنے کے الزام پر اسپیکر کا اعتراض
اسپیکر لوک سبھا اوم برلا اور صدر نشین راجیہ سبھا جگدیپ دھنکر نے پیر کے دن اپوزیشن ارکان کے اس الزام پر اعتراض کیا کہ ان کے مائیکرو فونس بند کردیئے جارہے ہیں۔
نئی دہلی: اسپیکر لوک سبھا اوم برلا اور صدر نشین راجیہ سبھا جگدیپ دھنکر نے پیر کے دن اپوزیشن ارکان کے اس الزام پر اعتراض کیا کہ ان کے مائیکرو فونس بند کردیئے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس ارکان پارلیمنٹ کے مائیک بند کرنے کا کوئی سوئچ یا ریموٹ کنٹرول نہیں ہوتا۔
کرسی صدارت سے صرف رولنگ / ہدایات دی جاتی ہے۔