حیدرآباد
حیدرآباد میں درجہ حرارت8.8ڈگری درج
ریاست تلنگانہ کے دیگر مقامات پر سردی کی شدید لہر جاری ہے۔
حیدرآباد: شہرحیدرآبادمیں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔
ریاستی دارالحکومت میں اقل ترین درجہ حرارت 8.8ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔
ریاست تلنگانہ کے دیگر مقامات پر سردی کی شدید لہر جاری ہے۔
کئی مقامات پر درجہ حرارت میں گراوٹ پیداہوگئی ہے جس سے عوام کومشکلات کاسامنا ہے۔
دوسری طرف کہر کی شدید لہر کی وجہ سے گاڑی سواروں کو راستہ صاف دکھائی نہیں دے رہا ہے۔