تلنگانہ
اے پی جے عبد الکلام کی برسی۔ مہیش کمار گوڑ کا خراج
سوشل میڈیا پرسرگرم گوڑنے اس سلسلہ مین اپنے پوسٹ مین کہا کہ ہندوستان کو سائنسی و تکنیکی میدان میں ایک سمت دینے والے سابق صدرِ جمہوریہ اور بھارت رتن سے سرفراز ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی برسی کے موقع پر وہ انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

حیدرآباد: صدرتلنگانہ پردیش کانگریس مہیش کمارگوڑنے سابق صدرجمہوریہ اے پی جے عبدالکلام کوان کی برسی کے موقع پر بھرپورخراج پیش کیا ہے۔