حیدرآباد

پانی کا ٹینکر موسی ندی میں گرپڑا

شہرحیدرآباد کے راجندرنگر میں حادثاتی طورپر پانی کا ٹینکر موسی ندی میں گرپڑا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے راجندرنگر میں حادثاتی طورپر پانی کا ٹینکر موسی ندی میں گرپڑا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
موسیٰ ریورفرنٹ ترقیاتی پروجیکٹ کو جلد شروع کرنے چیف منسٹر کی ہدایت
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم

اس واقعہ کے ساتھ ہی ٹینکر کے ڈرائیور اور کلینر نے پانی میں کود کر اپنی جان بچائی۔

راجندرنگر ڈیری فارم سے سن سٹی جانے کے دوران کار کواوورٹیک کرنے کی کوشش میں یہ واقعہ پیش آیا۔

بھاری کرین کی مدد سے اس ٹینکر کو پانی سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی گئی۔

a3w
a3w