جرائم و حادثات

بیوی کا گھر آنے سے انکار، شوہر نے ٹرین کے آگے کود کر جان دے دی

پولیس ذرائع نے چہارشنبہ کو بتایا کہ تھانہ علاقے کے گرام مانک پور باشندہ رنجیت کمار یادو(30) کی بیوی اپنے مائیکے سے گھر نہیں آرہی تھی جس سے وہ تناؤ میں رہتا تھا۔

فرخ آباد: اترپردیش کے ضلع فرخ آباد کے آدرش تھانہ مئودروازہ میں خاتون کے مائیکے سے لوٹنے سے انکار کرنے پر اس کے شوہر نے مال گاڑی کے آگے کود کر خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
ایک ہونہار لڑکی جسے’’جہیز‘‘ نے مار دیا
شوہر کا ماں کے ساتھ وقت گزارنا اور اسے رقم دینا گھریلو تشدد نہیں: کورٹ
چال چلن پر شبہ: 12سال سے گھر میں محروس خاتون بازیاب، دل دہلادینے والا واقعہ
بیوی کو بطور نان نفقہ ماہانہ60ہزار روپئے کی رقم زیادہ نہیں: ہائی کورٹ

پولیس ذرائع نے چہارشنبہ کو بتایا کہ تھانہ علاقے کے گرام مانک پور باشندہ رنجیت کمار یادو(30) کی بیوی اپنے مائیکے سے گھر نہیں آرہی تھی جس سے وہ تناؤ میں رہتا تھا۔

 منگل کی رات تقریبا 11بجے فرخ آباد۔دوارکا اسٹیشنوں کے درمیان گرام مانکپور کے نزدیک اس نے مال گاڑی کے سامنے چھلانگ لگا دی جس سے اس کی موت ہوگئی۔

a3w
a3w