مشرق وسطیٰ
ٹرینڈنگ

 مسجد اقصیٰ کی قانونی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں

اسرائیلی وزیر داخلہ موشے اربیل نے ایسے بیانات کے خطرہ سے خبردار کرتے ہوئے ان بیانات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے کہا کہ وزیراعظم حکومتی ارکان کے فرار پر قابو پانے میں ناکام رہے۔

تل ابیب: بیان پر فوری طور پر کڑی تنقید شروع ہوگئی جس کے بعد وزیراعظم بن یامن نتن یاہو کے دفتر نے فوری طور پر اس بات کی تصدیق کی کہ مسجد اقصیٰ کی قانونی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسرائیلی وزیر تعلیم نے بین گویر کے خیالات کو احمقانہ اور پاپولسٹ قرار دیا۔

متعلقہ خبریں
نیتن یاہو نے کم وسائل میں بھی لڑنے کا اعلان کیا
دونوں جماعتوں نے حیدرآباد کو لیز پر مجلس کے حوالے کردیا۔ وزیر اعظم کا الزام (ویڈیو)
ویڈیو: اسرائیل میں حکومت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے
حماس کی شرائط منظور نہیں: نتن یاہو
وزیر اعظم کے ہاتھوں اے پی میں این اے سی آئی این کے کیمپس کا افتتاح

 اسرائیلی وزیر داخلہ موشے اربیل نے ایسے بیانات کے خطرہ سے خبردار کرتے ہوئے ان بیانات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے کہا کہ وزیراعظم حکومتی ارکان کے فرار پر قابو پانے میں ناکام رہے۔

اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق اسرائیلی سیکورٹی حکام نے پہلے بھی خبردار کیا تھا کہ ایسی پالیسی مشرق وسطیٰ میں مذہبی جنگ کو بھڑکا سکتی ہے۔ اس سے مشرقی القدس اور مغربی کنارے میں سکیورٹی کی صورتحال میں بڑے خرابی پیدا ہو سکتی ہے۔

a3w
a3w