کرناٹک

کرناٹک میں سرکاری بس ٹرک سے ٹکرائی ، تین ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق باگل کوٹ سے منگلورو جا رہی بس اتنابیل کے قریب ہائی وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، جن کی شناخت نیلاوا (38) اور گوریجاوا (43) کے طور پر ہوئی ہے۔

کاروار: کرناٹک کے کاروار ضلع کے ییلا پور میں ہفتہ کو اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس کے ایک کھڑے ٹرک سے ٹکرا جانے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی اور سات مسافر زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حضرت شیخ شاہ افضل الدین جنیدی سراج باباامیرکبیرالسادۃ الجنیدیہ الحسینیہ(فی الھند) مقرر
ہبالی فساد کیس واپس لینے کی مدافعت: وزیر داخلہ کرناٹک
کمیشن نے چامراج نگر سیٹ پر دیا دوبارہ پولنگ کا حکم
کرناٹک قانون ساز کونسل میں متنازعہ مندر ٹیکس بل کو شکست
بین مذہبی جوڑے کو مارپیٹ،7 افراد گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق باگل کوٹ سے منگلورو جا رہی بس اتنابیل کے قریب ہائی وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، جن کی شناخت نیلاوا (38) اور گوریجاوا (43) کے طور پر ہوئی ہے۔

تیسرے کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہبلی کے کے آئی ایم ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔