جرائم و حادثات

دو کاروں کے تصادم میں تین افراد جاں بحق

راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع کے راوتسر تھانہ علاقے کے تحت نوہر روڈ پر دو کاروں کے درمیان زبردست تصادم میں تین افراد کی موت اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

جے پور: راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع کے راوتسر تھانہ علاقے کے تحت نوہر روڈ پر دو کاروں کے درمیان زبردست تصادم میں تین افراد کی موت اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
وزیر برقی کرشماتی طورپر محفوظ

موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کی دیر رات تقریباً 12 بجے پیش آنے والے اس حادثے میں دونوں کاروں کی رفتار بہت زیادہ تھی۔

حادثے میں زخمی نوجوانوں کو ہنومان گڑھ کے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔